hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4193

.

سنن الدارقطني

4193
Sunan Al Daraqutni
4193 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَوِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لاَ بَأْسَ أَنْ تُفْطِرَ الْحُبْلَى وَالْمُرْضِعُ فِى رَمَضَانَ الْيَوْمَ بَيْنَ الأَيَّامِ وَلاَ قَضَاءَ عَلَيْهِمَا.
4193 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) یا شاید حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ فرماتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ حاملہ عورت یادودھ پلانے والی عورت رمضان کے مہینے میں ایک دن یا چند دن روزے نہ رکھے ‘ اس پر قضاء لازم نہیں ہوگی۔