hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4195

.

سنن الدارقطني

4195
Sunan Al Daraqutni
4195 - حَدَّثَنَا الْقَاضِى الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا الصَّغَانِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِى الطَّيِّبِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِى الزَّاهِرِيَّةِ وَرَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَائِشَةَ رضى الله عنها قَالَتْ أَهْدَتْ لَهَا امْرَأَةٌ طَبَقًا فِيهِ تَمْرٌ فَأَكَلَتْ مِنْهُ عَائِشَةُ وَأَبْقَتْ مِنْهُ تَمَرَاتٍ فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ أَقْسَمْتُ عَلَيْكِ إِلاَّ أَكَلْتِيهِ كُلَّهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « أَبِرِّيهَا فَإِنَّ الإِثْمَ عَلَى الْمُحْنِثِ
4195 ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) بیان کرتی ہیں : ایک خاتون نے انھیں تھال بھیجا جس میں کھجوریں تھیں ‘ سیدہ عائشہ (رض) نے اس میں سے کچھ کھجوریں کھالیں اور کچھ کھجوریں رہنے دیں ‘ اس عورت نے کہا کہ میں آپ کو یہ قسم دیتی ہوں کہ آپ یہ سب کھائیں گی ‘ تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اس کو پوراکرو ‘ کیونکہ قسم توڑنے والے کو گناہ ہوتا ہے۔