hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4235

.

سنن الدارقطني

4235
Sunan Al Daraqutni
4235 - حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى ابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِى مُلَيْكَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ لاَدَّعَى نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ وَلَكِنِ الْيَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ ».
4235 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : اگر لوگوں کو ان کے دعوے کے مطابق دیناشروع کردیا جائے تو لوگ دوسروں کی جانوں اور اموال کے بارے میں دعوے کرنے لگیں گے۔ جس شخص کے خلاف دعوی کیا گیا ہو ‘ اس پر صرف قسم اٹھانا لازم ہے۔