hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4531

.

سنن الدارقطني

4531
Sunan Al Daraqutni
4531 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ قَرِينٍ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو صَخْرٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِى أُمَيَّةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِى رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « الْخَمْرُ أُمُّ الْفَوَاحِشِ وَأَكْبَرُ الْكَبَائِرِ مَنْ شَرِبَهَا وَقَعَ عَلَى أُمِّهِ وَعَمَّتِهِ وَخَالَتِهِ ».
4531 ۔ حضرت ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے :
” شراب برائیوں کی جڑ اور سب سے بڑا گناہ ہے جو اسے پی لے ‘ وہ (نشہ کے عالم میں) اپنی ماں ‘ اپنی پھوپھی اپنی خالہ کی عزت پر حملہ کرسکتا ہے۔