hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4553

.

سنن الدارقطني

4553
Sunan Al Daraqutni
4553 - حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ وَهْبِ بْنِ زَمْعَةَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ أَنَّهُ ذُكِرَ عِنْدَهُ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ هِىَ الشَّرْبَةُ الَّتِى تُسْكِرُكَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ هَذَا حَدِيثٌ بَاطِلٌ.
4553 ۔ سفیان بن عبدالملک کے سامنے حضرت ابن مسعود (رض) سے منقول یہ روایت ذکر کی گئی۔ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں : یہ وہ گھونٹ ہے جو تمہیں نشہ کردے۔ تو عبداللہ بن مبارک نے کہا : یہ جھوٹی روایت ہے۔