hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4735

.

سنن الدارقطني

4735
Sunan Al Daraqutni
4735 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِىُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ فَجَعَلَ غَايَةَ الْمُضَمَّرَةِ مِنْ مَكَانِ كَذَا إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَجَعَلَ غَايَةَ الَّتِى لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِى زُرَيْقٍ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فَجِئْتُ سَابِقًا فَطَفَّفَتْ بِىَ الْفَرَسُ حَائِطَ الْمَسْجِدِ وَكَانَ قَصِيرًا .
4735 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھوڑوں کے درمیان دوڑکا مقابلہ کروایا تھا ‘ آپ نے تربیت یافتہ گھوڑوں کی حدحفیاء سے ثنیۃ الوداع تک مقرر کی تھی اور جو غیر تربیت یافتہ گھوڑے تھے ان کی حدثنیۃ الوداع سے لے کر مسجد بنوزریق تک کی تھی۔
حضرت عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں آگے نکل گیا تھا اور قریب تھا کہ میرا گھوڑا مجھے لے کر مسجد کی دیوار پرچڑھ جاتا ‘ جو بہت چھوٹی سی تھی۔