HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Daraqutni

.

سنن الدارقطني

4166

4166 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْعَسْقَلاَنِىُّ قَالَ وَسَمِعَهُ مِنِّى أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنِى رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ الْمَهْرِىُّ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ أَبِى سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِى جَعْفَرٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ رَجُلاً أَوْصَى إِلَيْهِ وَكَانَ فِيمَا تَرَكَ أُمُّ وَلَدٍ لَهُ وَامْرَأَةٌ حُرَّةٌ فَوَقَعَ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَبَيْنَ أُمِّ الْوَلَدِ بَعْضُ الشَّىْءِ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهَا الْحُرَّةُ لَتُبَاعَنَّ رَقَبَتُكِ يَا لُكَعُ فَرَفَعَ ذَلِكَ خَوَّاتُ بْنُ جُبَيْرٍ إِلَى النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- فَقَالَ « لاَ تُبَاعُ ». وَأَمَرَ بِهَا فَأُعْتِقَتْ.- قَالَ وَحَدَّثَنِى رِشْدِينُ عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِى جَعْفَرٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- مِثْلَهُ.
4166 ۔ بشربن سعید بیان کرتے ہیں کہ خوات بن جبیرنے یہ بات نقل کی ہے : ایک شخص نے انھیں کوئی وصیت کی ‘ اس شخص نے اپنے پس ماندگان میں ایک ام ولد ‘ اور ایک آزاد بیوی چھوڑی تھی ‘ اس عورت اور ام ولد کے درمیان اختلاف ہوگیا تو اس آزاد عورت نے اس ام ولد کو پیغام بھیجا : تم عنقریب فروخت کردی جاؤگی ‘ اے نالائق لڑکی۔ حضرت خوات بن جبیر (رض) نے یہ معاملہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے پیش کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اسے فروخت نہیں کیا جاسکتا ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم تحت اسے آزاد قراردے دیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔