HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Daraqutni

.

سنن الدارقطني

4227

4227 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِى بِاللَّهِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ غُلَيْبٍ الأَزْدِىُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِىُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ أَبُو طَلْحَةَ وَأُبَىُّ بْنُ كَعْبٍ وَسُهَيْلُ ابْنُ بَيْضَاءَ عِنْدَ أَبِى طَلْحَةَ يَشْرَبُونَ مِنْ شَرَابِ بُسْرٍ وَتَمْرٍ أَوْ قَالَ رُطَبٍ وَأَنَا أَسْقِيهِمْ مِنَ الشَّرَابِ حَتَّى كَادَ يَأْخُذُ مِنْهُمْ فَمَرَّ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَقَالَ أَلاَ هَلْ عَلِمْتُمْ أَنَّ الْخَمْرَ قَدْ حُرِّمَتْ فَقَالُوا يَا أَنَسُ أَكْفِئْ مَا فِى إِنَائِكَ وَمَا قَالُوا حَتَّى نَتَبَيَّنَ. قَالَ فَكَفَأْتُهُ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِى بِاللَّهِ هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّ خَبَرَ الْوَاحِدِ يُوجِبُ الْعَمَلَ.
4227 ۔ حضرت انس (رض) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوطلحہ ‘ حضرت ابی بن کعب اور حضرت سہیل بن بیضاء (رض) ‘ حضرت ابوطلحہ (رض) کے پاس بیٹھ کر کھجور اور چھوہاروں کی بنی ہوئی شراب پی رہے تھے۔ میں ان حضرات کو شراب پلارہا تھا ‘ انھوں نے وہ شراب لینا چاہی تو اسی دوران ایک مسلمان وہاں سے گزرا اور بولا : کیا تم لوگ یہ بات جانتے ہو کہ شراب کو حرام قراردے دیا گیا ہے ‘ تو ان سب نے کہا : اے انس ! اپنے برتن میں موجود شراب کو بہادو ‘ انھوں نے یہ بات اس وقت کہی جب ہمیں اس بات کا پتہ چل گیا تو حضرت انس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے اس شراب کو بہادیا۔
شیخ ابوعبداللہ یعنی عبیداللہ بن عبدالصمد ‘ یہ فرماتے ہیں : یہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ خبرواحد عمل کو لازم کردیتی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔