HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Sunan Al Daraqutni

.

سنن الدارقطني

4738

4738 - حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ خِرِّيتٍ حَدَّثَنَا أَبُو لَبِيدٍ لِمَازَةُ بْنُ زَبَّارٍ قَالَ أُرْسِلَتِ الْخَيْلُ زَمَنَ الْحَجَّاجِ وَالْحَكَمُ بْنُ أَيُّوبَ عَلَى الْبَصْرَةِ فَأَتَيْنَا الرِّهَانَ فَلَمَّا جَاءَتِ الْخَيْلُ قُلْنَا لَوْ مِلْنَا إِلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَسَأَلْنَاهُ أَكَانُوا يُرَاهِنُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ فَمِلْنَا إِلَيْهِ وَهُوَ فِى قَصْرِهِ بِالزَّاوِيَةِ فَقُلْنَا يَا أَبَا حَمْزَةَ أَكُنْتُمْ تُرَاهِنُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَوْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يُرَاهِنُ قَالَ نَعَمْ وَاللَّهِ لَقَدْ رَاهَنَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَلَى فَرَسٍ لَهُ يُقَالُ لَهُ سَبْحَةُ فَجَاءَتْ سَابِقَةً فَبَهَشَ لِذَلِكَ وَأَعْجَبَهُ.
4738 ۔ ابولبیدالمازہ بن زبیدبیان کرتے ہیں کہ میں نے حاجیوں کے گھوڑوں کے درمیان مقابلہ کروایا ‘ حاکم بن ایوب ان دنوں بصرہ کے گورنر تھے ‘ جب ہم لوگ اس دوڑ کے میدان میں پہنچے اور گھوڑے وہاں آگئے تو ہم نے سوچا کہ اگر ہم حضرت انس بن مالک (رض) کے پاس جاکر ان سے اس بارے میں دریافت کرلیتے ہیں ‘ کیا وہ لوگ بھی نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں اسی طرح دوڑلگوایا کرتے تھے ‘ تو یہ مناسب ہوتا ‘ توہم حضرت انس بن مالک (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے ‘ وہ اپنے محل میں موجود تھے ‘ ہم نے کہا : اے حضرت انس ! کیا آپ لوگ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں گھوڑوں کا مقابلہ کروایا کرتے تھے ؟ تو انھوں نے جواب دیا : جی ہاں ! نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے گھوڑے کو مقابلے میں شامل کیا تھا ‘ جس کا نام ” سنجہ “ تھا تو وہ سب سے آگے نکل گیا تھا۔ اس بات پر نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بہت خوش ہوئے تھے اور آپ کو یہ بات بہت پسند آئی تھی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔