hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1015

.

ابن أبي شيبة

1015
Ibn Abi Shaybah
(۱۰۱۵) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِِ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ فَاطِمَۃَ ، عَنْ أَسْمَائَ ، قَالَتْ : سُئِلَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَیْضَۃِ یَکُونُ فِی الثَّوْبِ ؟ فَقَالَ : اقْرُصِیہِ بِالْمَائِ ، وَاغْسِلِیہِ وَصَلِّی فِیہِ۔ (بخاری ۳۰۷۔ نسائی ۲۸۵)
(١٠١٥) حضرت اسماء فرماتی ہیں کہ رسول اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر حیض کا خون عورت کے کپڑوں پر لگ جائے تو وہ کیا کرے ؟ آپ نے فرمایا کہ اسے پانی سے کھرچے، دھولے اور اسی کپڑے میں نماز پڑھ لے۔