hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1118

.

ابن أبي شيبة

1118
Ibn Abi Shaybah
(۱۱۱۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَیْرٍ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، قَالَ : کُنْتُ أَقْرَأُ فِی الْمُصْحَفِ ، فَخَرَجَ أَبِی مِنَ الْخَلاَئِ ، وَقَدْ تَعَایَیْتُ فِی آیَۃٍ ، فَأَذْکَرَنِیہَا۔
(١١١٨) حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں مصحف میں سے تلاوت کررہا تھا کہ میرے والد بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے۔ مجھے ایک آیت کے بارے میں مشکل پیش آئی تو انھوں نے میری راہنمائی فرما دی۔