hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 11616

.

ابن أبي شيبة

11616
Ibn Abi Shaybah
(۱۱۶۱۷) حَدَّثَنَا حَفْصُ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ، عَنْ عَبْدِالْمَلِکِ بْنِ إیَاسٍ، عَنْ إبْرَاہِیمَ، قَالَ: سَلِّم عَلَی الْجِنَازَۃِ تَسْلِیمَۃً۔
(١١٦١٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں نماز جنازہ میں صرف ایک سلام پھیرو۔