hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12823

.

ابن أبي شيبة

12823
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۲۴) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ : خَرَجْت فِی نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللہِ نُرِیدُ مَکَّۃَ ، فَلَمَّا خَرَجْنَا مِنَ الْبُیُوتِ حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ ، فَصَلَّوْا رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ أَہَلُّوا فَأَہْلَلْتُ مَعَہُمْ ، وَلَمْ أََکُنْ أُرِیدُ ، وَلَکِنِّی کَرِہْتُ الْخِلاَفَ۔
(١٢٨٢٤) حضرت حارث ابن قیس فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ کے ساتھیوں کے ساتھ مکہ مکرمہ جانے کے لیے نکلا، جب ہم گھر سے نکلے تو نماز کا وقت ہوگیا تو ان سب نے نماز ادا کی اور پھر انھوں نے تلبیہ پڑھا، تو میں نے بھی ان کے ساتھ نہ چاہتے ہوئے بھی تلبیہ کہا، کیونکہ میں ان کے خلاف کر ناپسند نہیں کرتا تھا۔