hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12825

.

ابن أبي شيبة

12825
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۲۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عَطِیَّۃَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مَنْ رَأَی قَیْسَ بْنَ عُبَادٍ أَحْرَمَ مِنْ مِرْبَدِ الْبَصْرَۃِ۔
(١٢٨٢٦) حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت قیس بن عباد کو مربد بصرہ (جہاں شاعروں کا اجتماع ہوتا تھا) سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔