hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12827

.

ابن أبي شيبة

12827
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۲۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی الْجُوَیْرِیَۃِ ، قَالَ : رَأَیْتُ الأَسْوَدَ أَحْرَمَ مِنْ بَاجُمَیْرَی ، قَرْیَۃٍ مِنْ قُرَی السَّوَادِ۔
(١٢٨٢٨) حضرت ابو الجویریہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو باجمیری سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا جو شام کا ایک گاؤں ہے۔