hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12836

.

ابن أبي شيبة

12836
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۳۷) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ سُحَیْمٍ ، عَنْ أُمِّ حَکِیمٍ بِنْتِ أُمَیَّۃَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : مَنْ أَہَلَّ بِعُمْرَۃٍ مِنْ بَیْتِ الْمَقْدِسِ غُفِرَ لَہُ۔ (ابوداؤد ۱۷۳۸۔ احمد ۶/۲۹۹)
(١٢٨٣٧) حضرت ام سلمہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص عمرہ کے لیے بیت المقدس سے (احرام باندھ کر) تلبیہ پڑھے اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔