hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12903

.

ابن أبي شيبة

12903
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۰۴) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : إذَا انْکَسَرَ ظُفُرُ الْمُحْرِمِ أَلْقَاہُ۔
(١٢٩٠٤) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو اس کو کاٹ کر پھینک دے۔