hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12905

.

ابن أبي شيبة

12905
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۰۶) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ ؛ فِی الْمُحْرِم إذَا انْکَسَرَ ظُفُرُہُ قَلَمَہُ مِنْ حَیْثُ انْکَسَرَ ، وَلَیْسَ عَلَیْہِ شَیْئٌ ، فَإِنْ قَلَمَہُ مِنْ غیر أَنْ یَنْکَسِرَ فَعَلَیْہِ دَمٌ۔
(١٢٩٠٦) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہاں سے وہ ناخن کاٹ لے اس پر کچھ نہیں ہے اور اگر بغیر ناخن ٹوٹے (یا جہاں سے نہیں ٹوٹا وہاں سے) ناخن کاٹ لے تو اس پر دم ہے۔