hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12911

.

ابن أبي شيبة

12911
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۱۲) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، قَالَ : کَانُوا یَسْتَحِبُّونَ السِّوَاکَ لِلْمُحْرِمِ۔
(١٢٩١٢) حضرت مجاہد فرماتے ہیں صحابہ کرام محرم کے لیے مسواک کرنے کو پسند کرتے تھے۔