hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12914

.

ابن أبي شيبة

12914
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۱۵) حدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِی بَکْرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعِکْرِمَۃَ: ہَلْ یَسْتَاکُ الْمُحْرِمُ؟ قَالَ: نَعَمْ، السِّوَاکُ طَہَارَۃٌ۔
(١٢٩١٥) حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے محرم کے مسواک کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : ہاں کرسکتا ہے مسواک تو پاکی کا ذریعہ ہے۔