hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12919

.

ابن أبي شيبة

12919
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۲۰) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَمَّنْ أَخْبَرَہُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : الْمُحْرِمُ یَنْزِعُ ضِرْسَہُ ، وَیُدَاوِی الْقُرْحَۃَ۔
(١٢٩٢٠) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ محرم داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔