hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12922

.

ابن أبي شيبة

12922
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۲۳) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مَالِکٍ ، قَالَ : تَمَتَّعْتُ فَأَتَیْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، فَقُلْتُ لَہُ : إنِّی تَمَتَّعْتُ ، فَقَالَ : {مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ} ، فَقُلْتُ : شَاۃٌ ؟ فَقَالَ : شَاۃٌ۔
(١٢٩٢٣) حضرت نعمان بن ملک فرماتے ہیں کہ میں نے حج تمتع کیا تو میں حضرت ابن عباس کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا کہ میں نے حج تمتع کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } میں نے عرض کیا بکری ؟ آپ نے فرمایا ہاں بکری۔