hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12926

.

ابن أبي شيبة

12926
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۲۷) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ الزُّہْرِیَّ ، وَسُئِلَ عَنْ {مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ} ؟ فَقَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَقُولُ : مِنَ الإِبِلِ وَالْبَقَرِ ، وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُولُ : مِنَ الْغَنَمِ۔
(١٢٩٢٧) حضرت زہری سے دریافت کیا گیا کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا : حضرت ابن عمر فرماتے تھے گائے اور اونٹ مراد ہے اور حضرت ابن عباس فرماتے تھے بکری مراد ہے۔