hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12928

.

ابن أبي شيبة

12928
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۲۹) حدَّثَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ نُمَیْرٍ، عَنْ إسْمَاعِیلَ، عَنْ وَبَرَۃَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: إذَا قَرَنَ الرَّجُلُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ، فَعَلَیْہِ بَدَنَۃٌ ، فَقِیلَ لَہُ : إنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یَقُولُ : شَاۃٌ ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : الصِّیَامُ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ شَاۃٍ۔
(١٢٩٢٩) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں ک جب کوئی شخص حج اور عمرہ میں قران کرے تو اس پر اونٹ ہے، ان سے کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود تو فرماتے تھے بکری ہے، حضرت ابن عمر نے فرمایا : روزے میرے نزدیک بکری سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔