hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12931

.

ابن أبي شيبة

12931
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۳۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوسٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قدْ تُسْتَیْسِرُ الْجَزُورُ وَالْبَقَرَۃُ۔
(١٢٩٣٢) حضرت ابن طاؤس کے والد فرماتے ہیں ھدی کے لیے تمہیں اونٹنی اور گائے میسر کر دئیے گئے ہیں۔