hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12936

.

ابن أبي شيبة

12936
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۳۷) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ وَبَرَۃَ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : أَتَیْتُ ابْنَ عُمَرَ ، فَقُلْتُ : إنَّ عَلَیَّ ہَدْیًا ، فَمَا تَأْمُرُنِی ؟ فَقَالَ : بَدَنَۃً مِنَ الْبَقَرِ ، وَإِلاَّ فَإِنَّ صَوْمَ ثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ ، وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتَ إلَی أَہْلِکَ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ شَاۃٍ۔
(١٢٩٣٧) حضرت وبرہ بن عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا : میرے ذمہ ھدی ہے آپ مجھے کون سے جانور کا حکم دیتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : گائے میں سے ہو یا پھر تین یا سات دن کے روزے جب تم اپنے اھل کی طرف واپس لوٹ جاؤ اور یہ روزے مجھے بکری سے زیادہ پسند ہیں۔