hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12938

.

ابن أبي شيبة

12938
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۳۹) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ الْقَاسِمِ ؛ أَنَّ عَائِشَۃَ ، وَابْنَ عُمَرَ لَمْ یَکُونَا یَرَیَانِ {مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ} إِلاَّ مِنَ الإِبِلِ وَالْبَقَرِ ، وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُولُ : {مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ} شَاۃٌ۔
(١٢٩٣٩) حضرت عائشہ اور حضرت ابن عمر کے نزدیک { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } اونٹ یا گائے میں سے ہے اور حضرت ابن عباس کے نزدیک { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد بکری ہے۔