hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12991

.

ابن أبي شيبة

12991
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۹۲) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی مُحْرِمٍ بَاشَرَ حَتَّی أَنْزَلَ ، قَالَ : أَرَاہُ قَدْ وَجَبَ عَلَیْہِ مَا وَجَبَ عَلَی الْمُجَامِعِ۔
(١٢٩٩٢) حضرت عطائ سے دریافت کیا گیا کہ محرم نے اپنی بیوی سے مباشرت کی اور اس کو انزال ہوگیا، آپ نے فرمایا میرا خیال ہے اس پر وہی واجب ہے جو جماع کرنے والے پر ہوتا ہے۔