hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12993

.

ابن أبي شيبة

12993
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۹۴) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَنْظُرَ فِیہَا ، یُمِیطُ عَنْہُ الأَذَی۔
(١٢٩٩٤) حضرت عطائ فرماتے ہیں محرم کے لیے شیشہ کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اس سے تکلیف دور کردی گئی ہے۔