hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13

.

ابن أبي شيبة

13
Ibn Abi Shaybah
(۱۳) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ ، حَدَّثَنَا ہُرَیْمٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنِ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : کَانَ أَبُو الدَّرْدَائِ إذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلاَئِ قَالَ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَمَاطَ عَنِّی الأَذَی ، وَعَافَنِی۔
(١٣) حضرت منہال بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے :” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کردیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی “