hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13008

.

ابن أبي شيبة

13008
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۰۹) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِیَاثٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : الْمُحْرِمُ یَغْتَسِلُ بِالْمَائِ إِنْ شَائَ۔
(١٣٠٠٩) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں محرم چاہے تو پانی سے غسل کرسکتا ہے۔