hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13079

.

ابن أبي شيبة

13079
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۸۰) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ أَشْعَثَ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : یَتَدَاوَی الْمُحْرِمُ بِمَا یَأْکُلُ۔
(١٣٠٨٠) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں محرم کھانے والی دوائیوں سے علاج کرسکتا ہے۔