hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13082

.

ابن أبي شيبة

13082
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۸۳) حدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ؛ أَنَّہُمَا کَانَا لاَ یَرَیَانِ بَأْسًا أَنْ یُدَاوِیَ الْمُحْرِمُ شِقَاقَہُ بِالسَّمْنِ وَالزَّیْتِ ، وَقَالَ مُجَاہِدٌ : إِنْ تَدَاوَی بِوَاحِدٍ مِنْہُمَا فَعَلَیْہِ دَمٌ۔
(١٣٠٨٣) حضرت عطائ اور حضرت طاؤس محرم شخص کے لیے بطور دوا گھی اور زیتون ملنے اور مالش کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ان میں سے کسی ایک چیز کو (بطور دوا) لگائے گا تو اس پر دم لازم ہے۔