hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13093

.

ابن أبي شيبة

13093
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۹۴) حدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُدَاوِیَ الْمُحْرِمُ یَدَہُ بِالدَّسَمِ۔
(١٣٠٩٤) حضرت ابن عمر محرم کے لیے اپنے ہاتھ کا علاج ڈاٹ لگا کر (بتی چڑھا کر) کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔