hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13096

.

ابن أبي شيبة

13096
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۹۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ فِی الرَّجُلِ یُرِیدُ الْعُمْرَۃَ مِنْ مَکَّۃَ ، مِنْ أَیْنَ یُہِلُّ ؟ قَالَ : مِنَ التَّنْعِیمِ ، وَمِنْہَا أَہَلَّ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
(١٣٠٩٧) حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص مکہ میں ہو اور عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو کہاں سے عمرہ کرے ؟ آپ نے فرمایا مقام تنعیم سے، کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہی سے احرام باندھا تھا۔