hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13098

.

ابن أبي شيبة

13098
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۹۹) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ؛ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ الزُّبَیْرِ خَرَجَا مِنْ مَکَّۃَ ، حَتَّی أَتَیَا ذَا الْحُلَیْفَۃِ ، فَأَحْرَمَا وَلَمْ یَدْخُلاَ الْمَدِینَۃَ۔
(١٣٠٩٩) حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر اور حضرت ابن زبیر مکہ سے نکل کر ذوالحلیفہ آئے اور وہاں سے عمرہ کا احرام باندھا اور مدینہ میں داخل نہیں ہوئے۔