hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13124

.

ابن أبي شيبة

13124
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۲۵) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نُبَیہِ بْنِ وَہْبٍ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ مَعْمَرٍ أَرَادَ أَنْ یَنْکِحَ وَہُوَ مُحْرِمٌ ، فَأَرْسَلَ إلَی أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ یَسْأَلُہُ ؟ فَقَالَ أَبَانُ : إِنَّ عُثْمَانَ حَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : الْمُحْرِمُ لاَ یَنْکِحُ ، وَلاَ یَخْطُبُ۔ (مسلم ۱۰۳۱۔ ابوداؤد ۱۸۳۷)
(١٣١٢٥) حضرت عمر بن عبید اللہ بن معمر نے حالت احرام میں نکاح کرنے کا ارادہ کیا، انھوں نے کسی شخص کو حضرت ابان بن عثمان کے پاس بھیجا کہ ان سے دریافت کرو ؟ حضرت ابان نے فرمایا : حضرت عثمان حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث بیان کرتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے اور نہ ہی کسی کی طرف پیغام نکاح بھیجے۔