hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13129

.

ابن أبي شيبة

13129
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۳۰) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عُمَرَ ، وابْنَ عُمَرَ ، قَالَ أَحَدُہُمَا : لاَ یَنْکِحُ ، وَلاَ یَخْطُبُ ، وَقَالَ الآخَرُ : لاَ یَنْکِحُ۔
(١٣١٣٠) حضرت ابن عمر نے ایک بار فرمایا : محرم نہ نکاح کرے گا اور نہ ہی نکاح کا پیغام بھیجے گا اور دوسری بار فرمایا : محرم نکاح نہیں کرے گا۔