hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13136

.

ابن أبي شيبة

13136
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۳۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : یَصُومُ الْمُتَمَتِّعُ إِنْ شَائَ یَوْمًا مِنْ شَوَّالٍ ، وَإِنْ شَائَ یَوْمًا مِنْ ذِی الْقَعْدَۃِ ، قَالَ : وَقَالَ طَاوُوس ، وَعَطَائٌ : لاَ یَصُومُ الْمُتَمَتِّعُ إِلاَّ فِی الْعَشْرِ۔
(١٣١٣٧) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج تمتع کرنے والا اگر چاہے تو شوال میں روزے رکھ لے اور اگر چاہے تو ذی القعدہ میں رکھ لے، حضرت طاؤس اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ متمتع روزہ نہ رکھے گا مگر دس دنوں میں۔