hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13191

.

ابن أبي شيبة

13191
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۹۲) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ : قَالَ : خَرَجْتُ أَنَا وَعَطَائٌ فِی رَمَضَانَ ، فَأَحْرَمْنَا مِنَ الْجِعْرَانَۃِ۔
(١٣١٩٢) حضرت عبد الملک بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عطائ رمضان میں عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور ہم نے مقام جعرانہ سے احرام باندھا۔