hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13420

.

ابن أبي شيبة

13420
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۲۱) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ طَہْمَانَ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَابَاہُ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا الدَّرْدَائِ طَافَ بَعْدَ الْعَصْرِ وَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ، فَقِیلَ لَہُ ؟ فَقَالَ : إِنَّہَا لَیْسَتْ کَسَائِرِہَا مِنَ الْبُلْدَانِ۔
(١٣٤٢١) حضرت عبداللہ بن باباہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو دردائ کو دیکھا آپ نے عصر کے بعد طواف کیا اور دو رکعتیں ادا فرمائیں، آپ سے اس کے متعلق پوچھا گیا ؟ آپ نے فرمایا مکہ دوسرے شہروں کی طرح نہیں ہے۔