hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13422

.

ابن أبي شيبة

13422
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۲۳) حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ : رَأَیْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، وَمُجَاہِدًا یَطُوفَانِ بِالْبَیْتِ حَتَّی تَصْفَارَّ الشَّمْسُ ، وَیَجْلِسَانِ۔
(١٣٤٢٣) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد کو دیکھا کہ انھوں نے بیت اللہ کا طواف کیا یہاں تک کہ سورج زرد ہوگیا تو وہ دونوں حضرات بیٹھ گئے، (نماز ادا نہ کی) ۔