hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13432

.

ابن أبي شيبة

13432
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۳۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ طَاوُوسًا عَنْ قَتْلِ الذَّرِّ فِی الْحَرَمِ ؟ فَقَالَ : إذَا آذَاکَ فَلاَ بَأْسَ بِہِ۔
(١٣٤٣٣) حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا حرم میں چیونٹی کو مارنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر وہ تجھے تکلیف دے تو کوئی حرج نہیں۔