hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13435

.

ابن أبي شيبة

13435
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۳۶) حدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ سَالِمًا قَتَلَ بَعُوضَۃً بِمَکَّۃَ ، فَقُلْتُ لَہُ؟ فَقَالَ : إِنَّہُ قَدْ أُمِرَ بِقَتْلِ الْحَیَّۃِ وَالْعَقْرَبِ ، قُلْتُ : إِنَّہُمَا عَدُوٌّ ، قَالَ : فَہَذِہِ عَدُوٌّ۔
(١٣٤٣٦) حضرت عبید اللہ بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا آپ نے مکہ میں مچھر مار ڈالا، میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا ؟ انھوں نے فرمایا سانپ اور بچھو کے مارنے کا ہمیں حکم دیا گیا، میں نے عرض کیا وہ تو ہمارے دشمن ہیں، آپ نے فرمایا یہ بھی تو دشمن ہے۔