hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13442

.

ابن أبي شيبة

13442
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۴۳) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ شُمَیْسَۃَ الأَزْدِیَّۃِ ، قَالَتْ : دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَۃَ وَأَنَا مُحْرِمَۃٌ ، وَأَنَا أَشْتَکِی عَیْنِی ، فَقَالَتْ : ہَلُمِّی أُکَحِّلْکِ وَمَعَہَا مَحَارَۃٌ فِیہَا صَبِرٌ ، فَأَبَیْتُ عَلَیْہَا ، فَنَدِمْتُ بَعْدُ ، أَنْ لاَ أَکُونَ تَرَکْتُہَا۔
(١٣٤٤٣) حضرت شمیسہ الازدیہ فرماتی ہیں کہ میں حالت احرام میں حضرت عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوئی میری آنکھوں میں تکلیف تھی، حضرت عائشہ نے فرمایا : قریب آؤ تمہاری آنکھوں میں سرمہ (دوائی) لگاؤں ان کے پاس ایک سپی نما خول تھا جس میں ایلوا موجود تھا، میں نے ان کی بات نہ مانی اور انکار کردیا پھر بعد میں مجھے سخت ندامت ہوئی کہ کاش میں اس کو نہ چھوڑتی (اور لگوا لیتی) ۔