hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13448

.

ابن أبي شيبة

13448
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۴۹) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمَّارٍ ، قَالَ : رَأَی سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ مُحْرِمًا ، قَدْ عَصَّبَ رَأْسَہُ بِسَیْرٍ فَقَطَعَہُ۔
(١٣٤٤٩) حضرت عمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو حالت احرام میں دیکھا آپ نے سر پر چمڑے کی پٹی باندھ رکھی تھی پھر اس کو کاٹ دیا۔