hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13455

.

ابن أبي شيبة

13455
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۵۶) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : مَا کَانَ مِنْ دَمٍ فَبِمَکَّۃَ ، وَمَا کَانَ مِنْ صِیَامٍ ، أَوْ صَدَقَۃٍ فَحَیْثُ شِئْتَ۔
(١٣٤٥٦) حضرت عطائ فرماتے ہیں جو قربانی دم میں ہو وہ مکہ میں ادا کرے اور جو نفلی روزے یا صدقہ ہے وہ جہاں چاہے ادا کرسکتا ہے۔