hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13496

.

ابن أبي شيبة

13496
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۹۷) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَۃَ ، قَالَ : کَانَ الأَسْوَدُ یَعْتَمِرُ فِی رَجَبٍ ثُمَّ یَرْجِعُ۔
(١٣٤٩٧) حضرت اسود نے رجب میں عمرہ ادا کیا اور پھر واپس لوٹ آئے۔