hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13559

.

ابن أبي شيبة

13559
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۶۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ؛ أَنَّہُ أَفْطَرَ یَوْمَ عَرَفَۃَ، وَقَالَ: أَتَقَوَّی عَلَی الدُّعَائِ۔
(١٣٥٦٠) حضرت سعید بن جبیر نے عرفہ کے دن روزہ نہ رکھا اور فرمایا میں دعا کے لیے قوت حاصل کرنا چاہتا ہوں۔