hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13564

.

ابن أبي شيبة

13564
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۶۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُمَارَۃَ بْنِ زَاذَانَ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَالِمًا عَنْ صَوْمِ یَوْمِ عَرَفَۃَ ؟ فَقَالَ : لَمْ یَصُمْہُ عُمَرُ ، وَلاَ أَحَدٌ مِنْ آلِ عُمَرَ ، یَا بُنَیَّ۔
(١٣٥٦٥) حضرت عمارہ بن زاذان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : اے بیٹے ! حضرت عمر اور آل عمر میں سے کوئی بھی اس کا روزہ نہ رکھتے تھے۔